Sunday 21 April 2024

thumbnail

شاہ رخ خان کی سیکورٹی میں اضافہ

خبر ارہی ہے بھارت سے کہ جہاں پر سلمان خان کے گھر میں ہونے والے حملے کے بعد شاہ رخ خان کی سکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا بھارت میں  پہلی دفعہ ایسا ہوا کہ کسی فلم سٹار کے گھر پر حملہ کیا گیا تا ہم اس سے پہلے بھی سلمان خان کو سدھو موسے والے کو قتل کرنے والے گینگ کی طرف سے سلمان خان کو دھمکیاں بھی دی گئی تھی 

Saturday 20 April 2024

thumbnail

سرگودھا: لکسیاں میں نامعلوم افراد نے کئی قبریں کھود ڈالی

سرگودھا: لکسیاں میں نامعلوم افراد نے کئی قبریں کھود   ڈالی تاہم ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا کہ قبروں کی کھدائی کس لیے کی گئی پاکستان میں ماضی میں بھی اس طرح کے کئی واقعات ہو چکے ہیں جہاں قبروں سے ہڈیوں کو نکال کر ان کو بیرون ملک فروخت کیا جاتا رہا پاکستان میں ائے روز بڑھتے ہوئے اس طرح کی افسوسناک اور شرمناک واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے فی الحال ابھی تک معلومات حاصل نہیں کی جا سکے واقعات کیوں رونما ہو رہے ہیں اور ان قبروں کی کھدائی کے بعد ان ہڈیوں کا کیا کیا جاتا ہے
thumbnail

سرگودھا: لکسیاں میں نامعلوم افراد نے کئی قبریں کھود

About